فیصل آباد(پ ر) جماعت اسلامی پی پی 113کے نامزدمیاں اجمل حسین بدر ایڈووکیٹ ، زونل امیر چوہدری سلیم گجر،جنرل سیکرٹری محمدبلال انورنے اپنے مشترکہ بیان میں گیس کی قیمتوں میں 193فیصد اضافے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بجلی ،گیس کے ہوشربابلوں نے عوام سے روٹی چھین لی ہے غریب عوام جو مزدوری کرتے ہیں وہ حکومت کو بلوںکی مدمیں ادا کردیتے ہیں۔
54