ہائیکورٹ بار کے انتخابات’ حامد خان گروپ نے میدان مار لیا

لاہور (بیوروچیف) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں حامد خان گروپ کے ملک آصف نسوانہ نے میدان مار لیا۔ میڈیا کیمطابق ملک آصف نسوانہ نے 7ہزار 50ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی جبکہ ان کے مدمقابل انڈیپنڈنٹ گروپ کے صدارتی امیدوار ثاقب اکرم گوندل 6ہزار 4سو 60ووٹ حاصل کرسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں