ہارورڈ یونیورسٹی کا ٹیکس استثنیٰ ختم

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ نے آئی آر ایس کو ہارورڈ یونیورسٹی کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔امریکی صدر ہارورڈ یونیورسٹی کی 2ارب ڈالر سے زائد وفاقی گرانٹ منجمد کرچکے ہیں۔ ہارورڈ یونیورسٹی نے انتظامی امور میں ٹرمپ انتظامیہ کے احکامات ماننے سے انکار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں