ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر ضیاء احمد کی والدہ انتقال کر گئیں

کمالیہ(نامہ نگار)ڈوگر چوک کمالیہ سے رائے نذیر احمد رائیکوٹی مرحوم کی بیوہ اور ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹرضیا احمد خاں کی والدہ رضائے الہی سے وفات پاگئی ۔مرحومہ کی نماز جنازہ عید گاہ خیرا شہید میں ادا کیے جانے کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے منسلک افراد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں