39

ہر دوسرا پاکستانی معاشی بد حالی سے پریشان

اسلام آباد (بیوروچیف)47فیصد پاکستانیوں کا ملکی معیشت پر تشویش کا اظہار ، مزید خراب ہونے کا کہا ،گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 29فیصد نے ملکی معیشت کو پہلے سے زیادہ مضبوط قرار دے دیا ، تقریبا ہر دوسرے پاکستانی کی رائے ہے کہ معیشت ماضی کے مقابلے میں مزید خراب ، بہتری نہیں آئی ، 15 فیصد نے ملکی معیشت میں دس سال پہلے کے مقابلے میں کوئی فرق نہ آنیکا کہا جبکہ 9 فیصد نے اس سوال پر کوئی رائے دینے سے گریز کیا۔ تقریبا نصف پاکستانیوں کا خیال ہے کہ ملکی معیشت دس سال پہلے کے مقابلے میں اب زیادہ کمزور ہے اور اس میں کوئی بہتری نہیں آئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں