ہلاک اور فرار ہونے والے ڈاکوئوں کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقہ میں ڈولفن فورس کے جوان کی شہادت کا معاملہ’ ایس ایچ او صدر کی مدعیت میں مرنیوالے اور انکے فرار ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج۔ مقدمہ میں قتل’ اقدام قتل’ پولیس مقابلے’ کار سرکار میں مداخلت دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کا اطلاق مقدمہ میںخطرناک اشتہاری گلفام شاہ اسکے ساتھی اقبال عرف بالی گجر’ حسن شاہ نامزد۔ نامزد ملزمان میں قبریز خان عرف چھوٹاخان’ غلام مصطفی عرف دھکڑ’ عاطف عرف عاطی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں