34

ہماری برآمدات کا کم ہونا لمحہ فکریہ ہے

فیصل آباد ( پ ر) آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن فیصل آباد کے سابق چیئرمین چوہدری حبیب احمد گجر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے دفاعی معاشی ‘ معاشرتی اور سماجی ترقی کے زاویے ملک میں استحکام’ امن اور سلامتی کے گرد گردش کرتے ہیں سب صبر و تحمل سے کام لیںملک ترقی کی سوچ رکھتے ہوئے قو می وحدت کے ٹریک پر سب ہی چلیں کئی ممالک میں ہماری برآمدات کا کم ہونا لمحہ فکریہ ہے حکو مت ایکسپورٹ’ امپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کیلئے ٹیکسٹائل سیکٹر کو مزید ریلیف بجلی و گیس کی قیمتوں میں اور ٹیکسوں میں ریلیف دے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں