ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوئے، محمد رضوان

کراچی(سپورٹس نیوز)سابق کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوگئے۔پریکٹس سیشن کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سری لنکا والے میچ کو برا نہیں کہہ سکتے کیونکہ آخر میں ہم وہ میچ جیت گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں