31

ہمیشہ عوام کے مفادات کی سیاست کو ترجیح دی’ شاہد اقبال

کمالیہ(نامہ نگار) امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 122 چوہدری شاہد اقبال گجر نے کہا ہے کہ ہم نے عوام میں رہنا ہے اور انہیں کے ساتھ جینا مرنا ہے ہر حال میں عوام کا ساتھ دیں گے ہمیشہ عوام کے مفادات کی سیاست کو ترجیح دی ہے. ہم عوام کے حقو ق کی جنگ ہر میدان میں لڑتے رہیں گے، ہمارا مشن صرف عوام کی خدمت کرنا ہے سیاست چمکانے والوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں