ہمیں ایک دوسرے کا خیال رکھنا چاہئے،حمیرا ارشد

لاہور(شوبز نیوز) گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ خدا کی ذات کی طرف سے دئیے گئے مال میں سے خرچ کرنا بہت بڑی نیکی ہے،اگر صاحب ثروت تمام لوگ اپنی دولت کا کچھ حصہ مستقل بنیادوں پر مستحق طبقات کے لئے مختص کر دیں تو شاید کوئی بھی غریب نہ رہے خدا کے فضل سے ملنے والی دولت میں سے غریبوں پر خرچ کرنے سے یہ کم نہیں ہوتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں