ہم دین پر4شادیوں سے زیادہ عمل نہیں کرتے’ علی طاہر

لاہور (شوبز نیوز) پاکستان کے معروف اسٹیج اور ٹیلی وژن اداکار علی طاہر کا کہنا ہے کہ ہم دین پر4شادیوں سے زیادہ عمل نہیں کرتے، جبکہ دوسری شادی مرد کے لیے کبھی بھی مثالی صورت نہیں ہوتی، اسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں علی طاہر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، پروگرام کے دوران انہوں نے اسلام میں دوسری شادی کی اجازت سے متعلق مختلف پہلوں پر روشنی ڈالی۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے علی طاہر کا کہنا ہے کہ ہم بعض اوقات بنیادی باتوں کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں