ہندو بنیئے کی مرمت ہی اس کا علاج تھا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) بھارت نے پہلگام واقعہ کا الزام پاکستان پر لگایا اور جارحیت کا ارتکا ب کیا نریندر مودی جنگی جنون میں یہ بھول گیا تھا کہ وہ کس سے ٹکرا رہا ہے بھارتی آپریشن سندور کے جوا ب میں پاکستان کے بنیان المرصوص نے اس کا غرور توڑ ڈالا، ان خیالات کا اظہار چوہدری عمر فاروق کاہلوں نے ایک بیان میں کہا، انہوں نے کہا کہ ہندو بنیئے کی مرمت ہی اسکا علاج ہے بھارت نے کشمیر میں مظالم کی حدیں پھلانگ لی ہیں عالمی قوتوں کو اس کا نوٹس لیکر انسانی حقوق کی پامالی رکوائی جائے بھارت نے جو کشیدگی پھیلائی تھی اس کا ڈراپ سین ہو گیا ہے۔ پاکستان کے شاہینوں نے نہ صرف ایک ہی وار میں بھارتی حکمرانوںکو سبق سکھا دیا اگر بھارت نے دوبارہ پاکستا ن پر جنگ مسلط کی تو اس کو منہ توڑ جواب ملے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں