ہنی ٹریپ میں ملوث پولیس اہلکار اور خواتین سمیت 7 ملزمان گرفتار

لاہور (بیوروچیف) کوٹ لکھپت سے ہنی ٹریپ میں ملوث ایک پولیس اہلکار سمیت 7ملزمان گرفتار ہوگئے۔ایس ایس پی کوٹ لکھپت کے مطابق ہنی ٹریپ میں ملوث پولیس اہلکار سمیت 7 ملزمان میں خواتین بھی شامل ہیں۔ایس ایس پی نے بتایا کہ خواتین دوستی کے بہانے لڑکوں کو ملنے کیلئے بلاتی تھیں اور بعد میں ملزمان لڑکوں پر تشدد کرتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں