4

”ہیرامنڈی” کیریئر کا سب سے بڑا پروجیکٹ ہے، بھنسالی

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کے نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے دعویٰ کیا ہے کہ ویب سیریز ”ہیرا منڈی” ان کے کیریئر کا سب سے بڑا پروجیکٹ ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ ویب سیریز کیلئے بہت محنت کی گئی ہے اور اس کی ہر قسط شاہکار بن کر سامنے آئے گی۔سنجے لیلا بھنسالی کی تہلکہ خیز ویب سیریز ‘ہیرا منڈی’ میں سات گانے شامل ہوں گے اور ان کیلئے شاندار سیٹ لگائے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں