ہیپاٹائٹس کا عالمی د ن 28جولائی کو منایا جائیگا

سرگودھا (بیورو چیف) سرگودھا سمیت پاکستان بھر میں ہیپاٹائٹس کا عالمی دن 28جولائی کو منایا جائیگا تاکہ جگر کو متاثر کرنیوالی بیماریوں سے لوگوں کو آگاہی دینے میں مدد مل سکے اس سلسلہ میں وزارت صحت کو ہدایت کی گئی ہے کہ ہیپاٹائٹس سے بچائو کیلئے عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے 28جولائی کو سیمینارز اور ریلیوں کا اہتمام کریں تاکہ ہیپاٹائٹس جیسے موذی مرض سے بچنے میں مدد مل سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں