سرگودھا (بیوروچیف) ہیپی نیو ایئر منانے کی تیاریاں عروج پر ‘ منچلوں نے مختلف قسم کے پروگرام ترتیب دیدیئے ہیں 12:01 پر بگڑے ہوئے نوجوانوں نے ہیپی نیو ایئر نائٹ منانے کیلئے شراب کی بڑی مقدار خرید کرلی ہے جبکہ دل بہلانے کیلئے مختلف بڑی بڑی کوٹھیوں میں محفل موسیقی کا بھی انتظام کرنے کی خبریں آرہی ہیں دوسری طرف پولیس نے ایسے نوجوانوں کیخلاف کاروائی کیلئے کمر کس لی ہے۔
3