6

یاسین ملک نے بھوک ہڑتال کر دی

اسلام آباد(بیوروچیف) حریت رہنما یسین ملک نے تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال کردی۔یاسین ملک نے جیل میں نامناسب اور ناکافی طبی سہولیات کے خلاف بھوک ہڑتال کردی۔مشعال ملک نے یسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہناتھاکہ بیمار یسین ملک بھارت کی مودی حکومت کے سیاسی انتقام کا نشانہ ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں