یومِ ولادتِ حضرت علی کے حوالے سے مشاورتی میٹنگ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) عالمی بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام 13 رجب المرجب (یومِ ولادتِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ) کے موقع پر منعقد کیے جانے والے پروگرامز کی منصوبہ بندی اور تیاری کے سلسلے میں ایک اہم مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ کی صدارت چیئرمین صاحبزادہ عرفان جاوید قادری نے کی جبکہ چیف آرگنائزر حاجی محمد آصف ملک ‘ سٹی چیئرمین فیصل آباد مہر محمد نعیم ‘ سٹی وائس چیئرمین محمد عامر شہزاد’ ڈسٹرکٹ ممبر قاری آصف’ محمد ارسلان زیب ڈسٹرکٹ میڈیا کوآرڈینیٹر’ محمد جاوید ودیگر ممبران نے نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں