یوم تکبیر جوش و خروش سے منایا جائیگا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان وانجمن تاجران سٹی فیصل آباد کے نائب صدرو وجائنٹ سیکرٹری اور کٹ پیس کلاتھ بورڈٹاٹا بازار فیکٹری ایریا کے سینئر وائس چیئر مین مرزا مظہر صدیق بیگ نے کہا ہے کہ تاجروں کے ایدھی خواجہ شاہد رزاق سکا کی ہدایت پرتاجر برادی 28 مئی کو یوم تکبیر انتہائی جوش و خروش سے منائے گی انہوں نے کہا کہ28 مئی1998 کا دن ہمیں ایٹمی طاقت ہونے کی یاد دلاتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں