38

یو ایس اوپن کے ویمنز سنگلز میں پہلا اپ سیٹ ہوگیا

واشنگٹن (سپورٹس نیوز)یو ایس اوپن ٹینس کے لیڈیز سنگلز میں پہلا اپ سیٹ ہوگیا، نمبر 12 یوکرین کی ایلینا سویٹولینا کو پہلے راؤنڈ میں شکست ہوگئی۔ایلینا سویٹولینا کو ایونٹ میں ہنگری کی آنا بونڈار نے شکست سے دوچار کیا۔یو ایس اوپن میں 45 سالہ امریکی وینس ولیمز ایونٹ کی نمبر 11 سیڈ موچووا کے خلاف ایک سیٹ جیت لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں