ممبئی (شوبز نیوز)بھارتی معروف پنجابی ریپر، گلوکار و موسیقار یو یو ہنی سنگھ نے کوک اسٹوڈیو پاکستان کے مشہور گلوکار وہاب بگٹی اور سندھی لوک گلوکارہ صاحبان کے ساتھ البم ریلیز کر دی۔خیال رہے کہ گزشتہ ماہ یویو ہنی سنگھ نے اپنے تصدیق شدہ پیج انسٹا گرام پر میوزک کے دلدادہ عوام کے لیے اس خوش خبری کا اعلان کیا تھا کہ جلد ہی ان کی آنے والی نئی ‘البم’ میں پاکستان ‘کوک اسٹوڈیو’ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکاروں وہاب بگٹی اور صاحبان کو بھی دیکھ سیں گے۔اب ٹی سیریز کے تحت یویو ہنی سنگھ کی نئی میوزک البم ‘گلوری’ کی آڈیو ریلیز کر دی گئی
