15

یہودی مسلمانوں کے عقیدے کے طور پر دشمن ہیں

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی پی پی109 چوہدری زفرادریس جنجوعہ نے کہا ہے کہ یہو دی مسلمانوں کے عقیدے کے طور پر دشمن ہیں کبھی بھی خیر خواہ نہیں ہو سکتے مسلم حکمران ہوش کے ناخن لے چوہدری زفر ادریس جنجوعہ نے کہا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کا فیصلہ ہے کہ یہودی مسلمانوں کے قیامت تک دشمن ہیں مسلم حکمران ہوش کے ناخن لیں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کرنیو ا لے ممالک مسلمانوں کے خیر خواہ نہیں ہیں، انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو لاکھوں فلسطینیوں کا قاتل اور عالمی عدالت انصاف کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل میں سزا یافتہ مجرم ہے اسے گرفتار کرنا چاہیے امریکا اسرائیل کی حمایت کر کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ انہوںنے کہا کہ یہودی فلسطین اور بیت المقدس پر غیر آئینی قابض ہیں غزہ اور فلسطین فلسطینی مسلمانوں کا علاقہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں