66

یہ مکافات عمل ہے’بلاول کا عمران کی گرفتاری پر تبصرہ

کراچی(بیوروچیف)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کو مکافات عمل قراردیا ۔ بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری پر مختصر تبصرہ کرتے ہوئے کہا یہ مکافات عمل ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں