62

1سال کیلئے 23ارب ڈالر قرض کی ضرورت ، پاکستان کے دوست ممالک سے رابطے

اسلام آباد (بیوروچیف)پاکستان کو اگلے مالی سال23ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کی ضرورت ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزارت کو توقع ہے کہ دوست ممالک سے 12ارب ڈالر کا قرضہ لیا جائے گا، اس ضمن میں حکام 2024-2025 میں سعودی عرب سے 5 ارب ڈالر، متحدہ عرب امارات سے 3 ارب ڈالر اور چین سے 4 ارب ڈالر کے رول اوور مانگ رہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ چین کے ساتھ نئے مالیاتی انتظامات کے امکانات ہیں جنہیں نئے وفاقی بجٹ میں شامل کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں