3

12سالہ لڑکے کا ہاتھ ٹوکہ مشین میں آکرکٹ گیا

ماموں کانجن (نامہ نگار) 12سالہ لڑکاکے جانوروں کیلئے چارہ بناتے ہوئے دونوں ہاتھ کٹ گئے، طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل’ ماموں کانجن کے نواحی گائوں 548 گ ب کلر والا میں 12سالہ لڑکا محمد عثمان ٹوکہ مشین پر اپنے جانوروں کیلئے چارہ بنا رہا تھا کہ اچانک عثمان کے دونوں ہاتھ مشین میں آکر کٹ گئے مضروب کو فوری طبی امداد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں