121 گھنٹے مسلسل باسکٹ بال کھیلنے کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ

تبلیسی(سپورٹس نیوز) جارجیا کے 23 کھلاڑیوں پر مشتمل ایک گروپ نے 121گھنٹے اور 3منٹ تک مسلسل باسکٹ بال کھیلنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔17سے64سال کی عمر کے کھلاڑی شامل تھے، کھلاڑیوں کو وقفے کے دوران بھی جم کے اندر رہنا ضروری تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں