13 سالہ چینی تیراک نے نیشنل گیمز میں ریکارڈ قائم کردیا

بیجنگ (سپورٹس نیوز)کم عمر اسٹار یو زیدی نے چین کے نیشنل گیمز، شینڑن میں شاندار تیراکی کے ساتھ ایشین ریکارڈ قائم کر کے دنیا بھر کے تیراکی کے شائقین کو حیران کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 13 سالہ یو زیدی نے گزشتہ ورز خواتین کے 200 میٹر انفرادی میڈلے میں 2 منٹ 7 اعشاریہ 41 سکینڈز کے ٹائم کے ساتھ سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں