15 جنوری کو مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث15جنوری کو صبح نوسے دوپہر دو بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مظفر کالونی فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے خالد آباد،گلشن حیات فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے ٹاٹا بازار،ذوالفقار کالونی فیڈ ر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک،سعید آباد،صدر بازار،نیو رحمت ٹائون فیڈر132کے وی نڑوالا رو ڈگرڈسٹیشن کے مرضی پورہ،شہباز پور،رضا آباد فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو خرد پور فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے ڈی گرانڈ،جیل روڈ،کے ٹی ایم ون فیڈر132کے وی روڈ گرڈسٹیشن کے وارث پورہ فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے گیٹ چوک،شادی پورہ فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ جلال آباد،سمندری روڈ فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے البرکت فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے لال شاہ فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے کنجوانی فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خدایار،بنگلہ فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے العوان،منیر شہید،لنڈیانوالہ،صوفی دی کوٹھی،نامدار فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن جسوآنہ بنگلہ فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے لال کوٹھی،اکبر،مکوآنہ،گلاب،ایس ٹو،قرار والا،جڑانوالہ روڈ،سلطانی ایلاسٹو،بوسٹرل جیل،ایڈن ویلی،نذیر شہید،سلطانی فیبرکس فیڈ ر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹائون فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ فیڈر132کے وی چک نمبر 103آربی گرڈسٹیشن کے پھلائی والا فیڈر132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے کوہستان فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ /رضا،عثمان آباد،شاہ برہا ن،بیراں والا،لاہور روڈ،عبداللہ فائبر،اقبال رائس ملز،احمد سٹرا بورڈ،فیصل آباد روڈ،نیو دین گارڈن فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے مغل پور،واپڈا اکیڈمی فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے قرآن اکیڈمی روڈ فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ہجویری پارک فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے جیون شاہ،طاہر رفیق ٹیکسٹائل،سرفراز ٹیکسٹائل،المرتضی،طیب ٹیکسٹائل مل،احمد انٹرپرائزز،اریان ٹیکسٹائل،کشمیر ووڈ،عبداللہ فائبر،الرحمان فیڈر صبح دس سے دوپہر دو بجے تک132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے غوثیہ کالونی،ماموں کانجن سٹی،خدایا،الاول،بنگلہ، خواجہ حبیب اللہ،المشتاق فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ،راوی،پیر صلاح الدین،ٹی ایس ایم ایل،ظفر چوک،شوگر ملز، کھدر والا،کنجوانی،کلر والا،الوارثت فیڈر16جنوری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے ڈاکٹر طارق رشید (ڈی ایچ کیو)،کچہری روڈ فیڈرسے بجلی کی سپلائی بندرہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں