60

15 دسمبر سے شدیدسردی کی لہر

کراچی(بیورچیف)محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کردیا موسمیاتی ماہرین کے مطابق ملک بھر میں 15 دسمبر سے سرد ہوائیں پاکستان کا رخ کریں گی جس کے باعث کراچی سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ اور درجہ حرارت گرنے کا امکان ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی میں 10روز کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں