17پرو میکس سب سے زیادہ مقبول موبائل فون

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)شامی کے اسمارٹ موبائل فون 17پرو میکس ایک ماہ سے مقبول ترین اسمارٹ فون کی فہرست پر براجمان ہے۔موبائل فونز کی مقبولیت کی فہرست جاری کرنے والی کمپنی کے مطابق شامی کا 17 پرو میکس گزشتہ ایک ماہ سے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر موجود ہے۔جاری کردہ فہرست کے مطابق ویوو ایکس 300 پرو دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ جبکہ زیڈ ٹی ای نوبیا ریڈ میجک 11 پرو پلس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔نیا موبائل فون آنر میجک 8 پرو جی چوتھے اور ایپل آئی فون 17 پرو میکس پانچویں نمبر پر ہے۔سام سنگ کا نیا آنے والا موبائل گلیکسی ایس 25 الٹر ون پلس 15 فائیو جی اور گلیکسی اے 56، جبکہ شیامی 17 پرو فائیو جی ساتویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔اوپو کا فائنڈ لیکس 9، فائند ایکس 9 پرو آٹھویں اور نویں جبکہ ویو کا ایکس 300 فائیو جی مقبول ترین موبائل فون کی فہرست میں دسویں نمبر پر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں