2ایس ایچ اوز کی تقرری

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے دو تھانوں میں ایس ایچ اوز کی تقرری کے احکامات جاری کر دیئے۔ سب انسپکٹر شاہد پنوں کو ایس ایچ او تھانہ روڈالہ روڈ اور سب انسپکٹر غازی حقنواز کو ایس ایچ او تھانہ روشن والا تعینات کر دیا۔ جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں