39

2بدنام منشیات فروش 3کلو چرس سمیت پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پولیس نے 2منشیات فروشوں کو3کلو چرس سمیت گرفتارکرلیا’ منصورآباد پولیس نے مخبرکی اطلاع پر شیخوپورہ روڈ سے بدنام منشیات فروش فلک شیر کو 1420گرام چرس اورساہیانوالہ پولیس نے 33ر۔ب کے قریب منشیات فروش مدثرعلی کوگرفتارکرکے اسکے قبضہ سے 1510گرام چرس برآمد کر لی اورانکے خلاف مقدمات درج کرکے بازپرس شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں