2تھانوں میں SHO تبدیل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تبدیل ہونے والوں میں ایس ایچ او تھانہ ریلبازار سب انسپکٹر عدیل چیمہ کو ایس ایچ او تھانہ گلبرگ جبکہ ان کی جگہ پولیس لائن سے انسپکٹر عبدالجبار کو ایس ایچ او تھانہ ریلبازار تعینات کر دیا۔ جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں