7

2تھانو ں کے SHOتبدیل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے مزید دو تھانوں کے ایس ایچ او ز کو تبدیل کر دیا، تبدیل ہونے والوں میں سب انسپکٹر وقاص ہندل کو ایس ایچ او تھانہ ساندل بار جبکہ انسپکٹر مہر صفدر حسین کو ایس ایچ او تھانہ کُر تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے، جنہوں نے اپنے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں