27

2سے زائد حلقوں سے انتخاب لڑنے سے روکنے کی تجویز

اسلام آباد(بیوروچیف)الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو2سے زائد حلقوں پر الیکشن لڑنے سے روکنے کی تجویز دیدی ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن کے حکام نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔ الیکشن کمیشن حکام نے کہا کہ امیدوار 15 حلقوں سے الیکشن لڑتے ہیں اور پھر ایک نشست رکھنے کے بعد دوبارہ باقی حلقوں پر الیکشن ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں