2موٹر سا ئیکلوں میں تصادم ، ایک نوجوان جاں بحق

چنیوٹ(نامہ نگار)دو موٹرسائیکلوں میں تصادم،ایک نوجوان شدید زخمی،ہسپتال پہنچتے ہی دوران علاج جاں بحق ریسکیو1122کے مطابق بھوآنہ میں دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے حادثہ کے نتیجے میں ایک نوجوان 18سالہ عبادت علی ولدزراق سکنہ بھوآنہ شدید زخمی ہوگیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اہلکار موقع پرپہنچ گئے اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا جہاں پر دوران علاج نوجوان جان کی بازی ہارگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں