3

20سالہ نوجوان نے فائرمارکر خودکشی کر لی

گوجرہ(نامہ نگار)20سالہ نوجوان نے خود کوفائرمار کر موت گلے لگا لی۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر181گ ب کے ریاض کے 20 سالہ بیٹے اصغر دانش نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گھر کے کمرہ میں خود پر فائر مار کرخودکشی کر لی اطلاع ملنے پر تھانہ صدر پولیس نے اس کی نعش اپنی تحویل میں لے کر ٹی ایچ کیوگوجرہ منتقل کی اور ضروری کارروائی کے بعدنعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں