ٹریفک حادثہ میں 2دوست جاں بحق،سوتیلے بیٹے نے ماں کو مار ڈالا،مختلف وارداتوں میں 5افراد کی نعشیں برآمد
وزیراعلیٰ ،آئی جی پنجاب کے احکامات نظر انداز،مقبول لودھی کے گھر ہونیوالی ڈکیتی کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے