2025ء کا پہلا سورج گرہن

اسلام آباد (بیوروچیف) 2025کا پہلا جزوی سورج گرہن آج 29مارچ کو ہوگاسورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1بجکر50منٹ پر ہوااور اختتام شام 5بجکر 43منٹ پر ہوگاماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ یہ سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔ نارتھ امریکا اور سائبیریا میں سورج گرہن دیکھا جاسکے گادوسرا سورج گرہن 21سے 22ستمبر کے درمیان ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں