24ایس آئی کی انسپکٹرکے عہدہ پر ترقی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے فیصل آباد سمیت مختلف اضلاع کے 21سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدوں پر ترقی دینے کے احکامات جاری کردئیے،فیصل آباد سے ترقی پانی والوں میں سب انسپکٹر عمران منان،اوراحمد بخش کو ترقی دیتے ہوئے انسپکٹر بنا دیا’ترقی پانیوالوں میں لاہور کے8،راولپنڈی کے5،ڈیرہ غازی خان کے3،ملتان کے2،ساہیوال کے2،شیخوپورہ اور بہاولپور کے ایک سب انسپکٹر شامل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں