80

25سالہ نوجوان کی لاش

ساہیوال(بیورو چیف) واپڈا میپکو گرڈ اسٹیشن طارق بن ذیاد کالونی کے گیٹ سے ایک25سالہ نوجوان کی لاش بر آمد ۔پولیس فتح شیر نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دی ہے ابھی تک متوفی کی لاش کی شناخت نہیں ہو سکی اور نہ ہی موت کا معمہ حل ہو سکا ہے ۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق نوجوان کی موت زہریلا انجکشن لگنیسے ہوئی ہے پولیس فتح شیر پوسٹ مارٹم کی روشنی میں تفتیش کر رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں