25 رمضان المبارک سے خصوصی ٹرینیں چلانیکا اعلان

لاہور (بیوروچیف) وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ 25 رمضان المبارک سے خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔وفاقی وزیرِ ریلوے اور مسلم لیگ نواز کے رہنما حنیف عباسی نے انتظامیہ کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسافروں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، کسی بھی حادثے سے بچنے کے لیے نگرانی کے آلات نصب کر نے پر زور دیا جائے۔انہوں نے کہا ہے کہ ریلوے کی آمدنی میں اضافے اور اخراجات میں کمی لائی جائیگی۔عید سے قبل اسپیشل ٹرینیں چلانیکا اعلان کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ 25 رمضان المبارک سے خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں