29ویں پی ٹی ایف رینکنگ ٹین پن بائولنگ کراچی میں ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس نیوز) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور سندھ ٹین پن بائولنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے 9 ویں پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ 20 نومبر سے کراچی میں شروع میں ہوگی۔ گزشتہ روز سندھ ٹین پن بائولنگ ایسوسی ایشن کے صدر علیم آغا نے بتایا کہ پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے چیمپین شپ منعقد کروانے کی منظور دے دی ہے اور ایونٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئیں ہیں اور ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی۔انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں آٹھ مختلف کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں