3ایس ایچ اوز نے چارج چھوڑ دیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی سی ڈی میں ٹرانسفر ہونیوالے3تھانوں کے ایس ایچ اوز نے چارج چھوڑ دیا۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ تبدیل ہونیوالوں میں ایس ایچ او تھانہ روشن والا انسپکٹر سرفراز وڑائچ’ ایس ایچ او تھانہ صدر یوسف شہزاد اور ایس ایچ او تھانہ کھڑیانوالہ انسپکٹر علی اکرام گورایہ کو سی سی ڈیروانگی کیلئے پولیس لائن کلوز کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں