کراچی(بیوروچیف)سیاسی جوڑ توڑ اور حکومت سازی کیلئے ملاقاتوں اور اہم مشاورت کے سلسلے میں سابق صدر آصف علی زرداری کے طیارے نے کراچی، لاہور، اسلام آباد کے درمیان تین دن کے دوران متعدد چکر لگائے ہیں۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے طیارے نے گزشتہ 3 دن میں 9 پروازیں کی ہیں ۔
