3ریلوے انسپکٹرز کے تبادلے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ نے پاکستان ریلوے کے تین انسپکٹرز آف ورکس کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ انسپکٹر آف ورکس ظہیر احمد کو چنیوٹ سے فیصل آباد’ اسرار احمد’ محمد عمر کو وزیرآباد اسٹیشن پر تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں