53

36 ارب روپے سے زائدکے اسلامی بانڈز فروخت

اسلام آباد(بیوروچیف)حکومت نے36 ارب6کروڑ80لاکھ40ہزار روپے کے اجارہ سکوک فروخت کیے ہیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے مطابق اجارہ سکوک نیلامی کی کٹ آف ایلڈ 19.52فیصد رہی۔حکومت کا ہدف 30 ارب مالیت کے اجارہ سکوک نیلام کرنے کا تھا۔سرمایہ کاروں نے 478 ارب مالیت کے اجارہ سکوک خریداری کی پیشکش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں