پیرس (سپورٹس نیوز) نوٹنگھم فاریسٹ نے اپنی یورپا فٹ بال لیگ مہم کو نئی سمت دینے کے لیے تجربہ کار کوچ شان ڈائچ کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ وہ جمعرات کو پورٹو کے خلاف اہم میچ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔اے ایف پی کے مطابق شان ڈائچ کے لیے یہ پہلا موقع ہے کہ وہ یورپی مقابلے میں کسی ٹیم کی باقاعدہ قیادت کریں گے54سالہ شان ڈائچ معاہدے کے مطابق 2027تک ذمہ داریاں نبھائیں گے شان ڈائچ رواں سیزن کے دوران نوٹنگھم فاریسٹ کے تبدیل ہونے والے تیسرے منیجر ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں