21

4نامعلوم افراد کا راشد ایڈووکیٹ پرحملہ

ساہیانوالہ (نامہ نگار)چک جھمرہ کے رہائشی وکیل پر نامعلوم افراد نے ضلع کچہری میں حملہ کردیا پولیس نے وکیل کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کردیا واقع کے مطابق چک جھمرہ عید گاہ روڈ کے رہائشی راشد نامی ایڈوکیٹ نے ایف آئی آر درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ ضلع کچہری میں 4 نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس پر اس نے بھاگ کر جان بچائی وکیل نے ارباب اختیار سے التماس کی ہے کہ شرپسند عناصر کو جلد از جلد گرفتار کرکے اس کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں