39

4یا 5جون کو بجٹ پیش ہوگا

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیرخزانہ اسحق ڈار اتحادی جماعتوں سے تجاویز لینے کے بعد4یا 5 جون کو بجٹ پیش کریں گے۔قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں ہو گا جب کہ وزیرخزانہ اسحق ڈار 4 یا 5 جون کو بجٹ پیش کریں گے، اس ضمن میں اتحادی جماعتوں سے تجاویز لی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں